کھٹمنڈ و 4 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی جو کہ نیپا ل کے دو روز ہ دور ہ پر ہیں آ ج صبح پشو پتی نا تھ مند ر پہنچ کر خصو صی پو جا کی۔ آ ج و زیر آ عظم کا نیپا ل کے صد ر رام برن یا دو سے ملا قا ت کا پر و گر ام ہے ‘ ا
سکے بعد و ز یر آ عظم ‘ نیپا ل کے سا بقہ و ز یر آ عظم پر ا چند ا سے ملا قا ت کر نے کی امید ہے۔ مسٹر مو دی نیپا ل کے دو دن کے پہلے سر کا ر ی دو ر ے پر کھٹمنڈ و گئے ہو ئے ہیں جبکہ وہ اپنے ہم منسب سشیل کو یرا لا سے ملا قا ت کر چکے ہیں اور دو نو ں طر ف سے تین معا ہد و ں پر د ستخط کئے گئے ہیں ۔